Daily Taqat

پاک بھارت سیاسی کشیدگی میرے ویرات کوہلی کی دوستی کو متاثر نہیں کر سکتی:شاہد آفریدی

کراچی:پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاک بھارت سیاسی کشیدگی میرےاور ویرات کوہلی کے ساتھ دوستی کو متاثر نہیں کر سکتی ہے۔
پاکستان اور بھارت کی سیاسی کشیدگی میری اور ویرات کوہلی کو دوستی کو متاثر نہیں کر سکتی۔انھوں نے کہا کہ ویرات کوہلی جذبات کا اظہار ضرور کرتے ہیں لیکن کسی بھی انسان میں قدرتی عمل کو بدلا نہیں جا سکتا ہے ، کوہلی اور دھونی میں واضح فرق ہے۔ویرات کوہلی اپنے جونیئرز کو سیکھانے کے ساتھ ان کو ساتھ لے کر چلتے ہیں جوکہ خوش آئند بات ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »