کراچی کے علاقے کھارادر میں دستی بم حملہ

کراچی کے علاقے کھارادر میں دکان کےقریب دستی بم حملہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے۔آئی جی سندھ نے کھارادر کپڑا مارکیٹ میں دستی بم حملے کا نوٹس لے لیتے ہوئے ایس ایس پی سٹی سےواقعے کی رپورٹ طلب کرلی دستی بم حملہ کھاردار کی کپڑا مارکیٹ میں واقع ایک پر کیا گیا۔دھماکے میں زخمی افراد کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔رینجرز اور پولیس کی نفری نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.