قصور میں بچی کے اغوا کی کوشش ناکام

قصور میں شہریوں نے بچی کے اغوا کی کوشش ناکام بنا کر مبینہ اغوا کار کو پکڑ لیا اور سر کے بال اور مونچھیں مونڈ دیں۔کھڈیاں کے علاقے میں مبینہ اغوا کار 9 سالہ بچی کو لے جارہا تھا کہ شہریوں نے شک پڑنے پر اسے پکڑ لیا اور تشدد کے بعد اس کے سرکے بال اور مونچھیں مونڈ دیں، شہریوں نے چھترول کے بعد اغواکارکوپولیس کے حوالے کردیا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.