آئرش نابینا خاتون نے ٹریڈ مل پر دوڑکر گینز ریکارڈ قائم کردیا

باہمت آئرش نابینا خاتون نے ٹریڈ مل پر 12گھنٹے تک 81اعشاریہ 09میل کی رفتار سے دوڑتے ہوئے گینز ریکارڈ قائم کردیا۔کہتے ہیں کہ اگر ہمت و حوصلہ اور کچھ کر دکھانے کی لگن ہو تو ہر کام کو ممکن بنایا جا سکتا ہے ۔ویڈیو میں

نظر آنے والی آئرش خاتون نے اپنی معذوری کو مجبوری نہیں بننے دیا اور گینز ریکارڈ قائم کردیا۔ باہمت آئرش نابینا خاتون نے ٹریڈ مل پر دوڑکر ریکارڈ بنالیاآئرلینڈ سے تعلق رکھنے ولی Sinead Kaneنامی بینائی سے محروم 35سالہ خاتون نے عالمی ریکارڈ بنانے کی ٹھانی اور مسلسل 12گھنٹے تک ٹریڈ مل پر دوڑنے کا مظاہرہ کر کے 81اعشاریہ 09 میل کی رننگ کی اور گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.