معذورافراد کی رہنمائی کیلئے گوگل میپ میں نیاآپشن متعارف کرا دیا گیا

گوگل نے وہیل چیئر استعمال کرنے والے معذور افراد کی رہنمائی کے لئے ’’گوگل میپ‘‘ میں ایک نیا آپشن متعارف کرادیا ہے ۔اس آپشن کی مدد سے معذور افراد ایسا راستہ جان سکیں گے جہاں انہیں آمد و رفت میں کسی قسم کی دشورای کا سامنا نہ ہو۔گوگل نے ابتدائی طور پر وہیل چیئر استعمال کرنے والے افراد کے مقرر کردہ راستوں سے متعلق گوگل میپ کی سہولت لندن، نیویارک، ٹوکیو، میکسیکو، بوسٹن اور سڈنی میں پیش کی ہے۔اس میپ کے ذریعے معذور افراد شہر کے مراکز، ریلوے اسٹیشن، ہوائی اڈے اور اہم مقامات تک پہنچ سکیں گے


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.