Daily Taqat

اےایس ایف کی کارروائی، دوحہ جانے والے شخص سے بھاری مقدارمیں منشیات برآمد

اسلام آباد : انٹرنیشنل ایئر پورٹ پراے ایس ایف نے دوحہ جانے والے مسافرسے1200 گرام چرس اور ایک کلوبراؤن ہیروئن  برآمد کر لی ہے ،ملزم نے منشیات ہارمونیم کے خفیہ خانوں میں چھپائی ہوئی تھی، اے ایس ایف نے شک پڑنے پر ہارمونیم کو کھولا تو اس کے خفیہ خانوں سے منشیات برآمد ہوئی،ملزم کو اینٹی نارکوٹکس فورس کے حوالے کردیا گیا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »