Daily Taqat

نیواسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن کاآغاز

نیواسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن کا باقاعدہ آغاز ہوگیا، مدینہ سے قومی ائیر لائن کی پہلی بین الاقوامی پرواز پی کے 714 اور جدہ سے نجی ائیرلائن کی پرواز نیو ائیرپورٹ پر لینڈ کر گئی۔

اس کے علاوہ آج دن میں اندرون و بیرون ملککم و بیش 23 پروازیں لینڈ اور ٹیک آف کریں گے۔

ایئر لائن کی جانب سے تمام مسافروں کو پروازوں کے بارے میں آگاہ کر دیا گیا ہے، جبکہ صبح 10 بجے کے بعد سے بے نظیر بھٹو ائیر پورٹ پر فضائی آپریشن کو بند کر دیا گیا ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »