Latest news

سود خوروں کی سزا

کچھ دوزخیوں کو خون کے دریا میں ڈال دیا جائے گا، تو وہ تیرتے ہوئے کنارے کی طرف آئیں گے،  ایک فرشتہ ایک پتھر کی  چٹان ان کے منہ پر اس زور سے مارے گا کہ وہ پھر بیچ دریا کے جائیں گے، بار بار یہی عذات ان کو دیا جائے گا،  یہ سود خوروں کا گروہ ہوگا۔ صحیح بخاری


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.