چڑھا گھر میں پینگوئنزکو خوش کرنے کے لئے ایک منفرد مشین نصب

اسکاٹ لینڈ کے دارالحکومت ایڈنبرا کے چڑیا گھر میں موجود پینگوئنز کو خوش رکھنا انتظامیہ کیلئے کسی امتحان سے کم نہیں ہے ۔

انتظامیہ کی جانب سے پینگوئنز کو خوش رکھنے کیلئے بلبلے بنانے والی مشین نصب کی گئی ہے  جس سے نکلنے والے بلبلوں نے  انہیں کو اپنا دیوانہ بنادیا ہے ۔

یہ پینگوئنز نہ صرف بلبلوں کو پکڑنے کی جستجو کرتے نظر آرہے ہیں بلکہ ایک دوسرے کو بلبلے پکڑنے سے روکنے کی کوشش بھی کررہے ہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.