Daily Taqat

برائلر گوشت کی قیمتوں میں مزید اضافہ

مرغی کے گوشت کی قیمتوں کو بریک نہ لگ سکی۔ آج مزید چھ روپے مہنگا ہو گیا۔ قیمت دو سو انیس روپے فی کلو پہنچ گئی۔ مہنگائی کے طوفان میں برائلر کی پرواز رواں ہفتےمرغی کے گوشت کی قیمتوں کو

بریک نہ لگی۔ قیمتیں بڑھتے بڑھتے دو سو سے دو سو انیس روپے فی کلو جا پہنچیں۔ آج بھی چھے روپے فی کلو اضافہ ہوا۔ شہری قیمتوں میں روز بروز اضافے سے پریشان تو ہیں لیکن خریدنے پر بھی مجبور ہیں۔ ادھر دکاندار بھی پریشان ہیں کہتے ہیں طلب اور رسد میں توازن ہی نہیں آرہا ہے مہنگائی کی وجہ بھی یہی ہے۔ مرغی کا گوشت ہو یا پھر دیگر اشیا خورونوش طلب اور رسد کے بہتر نظام کے ساتھ ہی مہنگائی پر قابو پایا جا سکتا ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »