پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کا فرمان عالی شان ہے، جب انسان فوت ہو جاتا ہے تو اس کے عمل کا سلسلہ بھی منقطع کردیا جاتا ہے، البتہ تین طرح کے اعمال کا ثواب جاری رہتا ہے صدقہ جاریہ، وہ علم جس سے فائدہ اٹھایا جارہا ہو، یا نیک اولاد جو اس کیلئے دعا کرتی رہے۔ صحیح مسلم
پچھلاصفحہ