Daily Taqat

دنیا میں سب سے افضل کام کونسا ہے؟

ایک آدمی رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا، تو اس نے آپﷺ سے سب سے افضل کام کے بارے پوچھا، تو آپﷺ نے فرمایا کہ سب سے افضل کام نماز پڑھنا ہے، اس نے  پوچھا کے اس سے زیادہ افضل کام آپﷺ نے فرمایا نماز، اس شخص نے پھر سے یہی سوال دہرایا تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ سب سے افضل کام نماز پڑھنا ہی ہے۔ تین دفعہ پوچھنے کے بعد اس نے پوچھا کہ اس سے  زیادہ افضل کام کونسا ہے، آپﷺ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کرنا۔

مسند احمد،  ابن حبان


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »