اللہ تعالیٰ پر بھروسہ کرنے والوں کیلئے نبی کریم ﷺ کا فرمان عالی شان اہم خبریںدین و دنیا Sep 18, 2019 444 نبی کریمﷺ کا فرمان عالی شان ہے کہ اگر تم اللہ تعالیٰ پر اس طرح بھروسہ کرو کہ جس طرح اس پر بھروسہ کرنے کا حق ہے، تو تم کو اس طرح رزق دیا جائے گا، کہ جس طرح پرندوں کو رزق دیا جاتا ہے۔ ترمذی ابن ماجہ hadith nabwi sawww Get real time updates directly on you device, subscribe now. Subscribe