Latest news

حدیث نبوی ﷺ

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا سے روایت ہے کہ ایک دیہاتی  نبی کریمﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا۔ اور عرض کی یارسول اللہ مجھے ایسا کام بتائیے جس پر ہمیشگی اختیار کروں تو جنت میں داخل ہوجاوں۔  نبی کریمﷺ نے فرمایا کہ  اللہ تعالیٰ کی عبادت کر، اس پر کسی کو شریک نہ ٹھہرا، فرض نماز قائم کر، فرض زکوٰۃ دے  اور رمضان کے روزے رکھ، دیہاتی نے کہا کہ  اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے،  ان عملوں پر میں کوئی ذیادتی نہیں کروں گا،  اور جب وہ شخص اٹھ کر چلا گیا تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا  کہ کوئی ایسے شخص کو دیکھنا چاہے جو جنت والوں میں شامل ہو تو اس شخص کو دیکھ لے۔  صحیح بخاری


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.