Latest news

حدیث نبوی ﷺ

حضرت انس رضی اللہ تعالی عنھا سے روایت ہے کہ رسولﷺ کا فرمان عالی شان ہے اپنے مسلمان بھائی کی ہر حالت میں مدد کیا کرو خواہ وہ ظاہم ہو یا مظلوم، ایک شخص نے دریافت کیا یارسول اللہﷺ مظلوم ہونے کی حالت میں تو اس کی مدد کروں گا، یہ بتائیے کہ ظالم ہونے کی صورت میں اس کی کیسے مدد کروں؟ آپﷺ نے فرمایا کہ اسے ظلم کرنے سے روک دو کیوںکہ ظالم کوظلم سے روک دینا ہی اس کی مدد ہے۔

صحیح بخاری


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.