Latest news

حدیث نبوی ﷺ

حضرت ابو ہریرہ رضی الله تعالیٰ عنھا سے روایت ہے، کہ ایک شخص نبی کریم ﷺ کے پاس آیا اور کہا کہ یارسول اللهﷺ میں نے  روزے کے دوران بھولے سے کچھ کھا لیا ہے، نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ تمہیں الله تعالیٰ نے کھلایا ہے۔   سنن ابی داود


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.