حدیث نبوی ﷺ اہم خبریںدین و دنیا Oct 8, 2019 422 نبی کریم حضرت محمدﷺ کا فرمان عالی شان ہے کہ تم سچائی کو لازم پکڑو، اور ہمیشہ سچ بولو، کیونکہ سچ بولنا نیکی کے راستے پر ڈال دیتا ہے، اور نیکی جنت تک پہنچا دیتی ہے۔ صحیح مسلم Hadith Nabwi SAWW Get real time updates directly on you device, subscribe now. Subscribe