حدیث نبویﷺ اہم خبریںدین و دنیا Sep 30, 2019 546 حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا سے روایت ہے کہ پیارے نبی کریم حضرت محمدﷺ کا فرمان عالی شان ہے، آدمی اپنے اچھے اخلاق سے ان لوگوں کا مرتبہ پالیتا ہے، جو راتوں کو عبادت کرتے ہیں اور دن کو روزے رکھتے ہیں۔ Hadith Nabwi SAWW Get real time updates directly on you device, subscribe now. Subscribe