حضرت ابو موسیٰ اشعریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنھا نبی کریم ﷺ کا یہ فرمان نکل کرتے ہیں، کہ بے شک اللہ تعالیٰ رات کے وقت اپنے دست رحمت کو بڑھاتا ہے، تاکہ دن کے وقت غلطی کرنے والا توبہ کرلے، اور دن کے وقت اپنے دست رحمت کو بڑھاتا ہے، تاکہ رات کے وقت غلطی کرنے والا توبہ کرلے، ایسا اس وقت تک ہوتا رہے گا، جب سورج مغرب کی طرف سے نکل آئے گا۔ صحیح مسلم