حدیث نبوی ﷺ اہم خبریںدین و دنیا Sep 25, 2019 316 فرمان مصطفیٰ ﷺ ہے کہ عثمان کتنا اچھا انسان ہے وہ میرا داماد ہے، وہ میری دو بیٹیوں کا شوہر ہے، اللہ تعالیٰ نے اس میں میرا نور اکٹھا کردیا ہے، عثمان سے فرشتے بھی حیا کرتے ہیں، عثمان قرآن مجید کو اکٹھا کرے گا، اور وہ اللہ تعالیٰ کو محبوب ہے۔ صحیح مسلم Hadith Nabwi SAWW Get real time updates directly on you device, subscribe now. Subscribe