حدیث نبویﷺ اہم خبریںدین و دنیا Sep 11, 2019 279 حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ کا فرمان عالی شان ہے، جب کھانا سامنے رکھ دیا جائے اور نماز کی اقامت ہو تو پہلے کھانا کھالو۔ صحیح بخاری Hadith Nabwi SAWW Get real time updates directly on you device, subscribe now. Subscribe