اہم خبرِیں

حدیث نبوی ﷺ

پیارے نبی کریم ﷺ کا ارشاد عالی شان ہے

عورتوں کے ساتھ اچھا سلوک کرو عورت پسلی سے پیدا کی گئی ہے،  اور پسلیوں میں سب سے اوپر والا حصہ زیادہ ٹیڑھا ہے، اسے سیدھا کرو گے تو ٹوٹ جائے گی، اور اگر اسے چھوڑ کر رکھو گے تو ٹیڑھی ہی رہے گی، پس عورتوں کے ساتھ اچھا سلوک کرو،       بخاری، صحیح مسلم


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.