Daily Taqat

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کیقیمت15 ڈالر کی کمی سے1328 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب400 اور340 روپے کی کمی واقع ہوئی

جس کے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھرملتان فیصل آباد لاہور اسلام آباد راولپنڈی پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوںمیں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 56 ہزار 200 اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر48ہزار 171 روپے ہوگئی، اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت5 روپے کی کمی سے815 روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت4.28 روپے گھٹ کر 698.57 روپے ہوگئی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »