Daily Taqat

غیرملکی طیارہ حادثے کا شکار ہوتے ہوتے بچ گیا

راولپنڈی: غیر ملکی ایئرلائن کا جہاز حادثے سے بال بال بچ گیا،تفصیلات کے مطابق سعودی ایئر لائن کا طیارہ لینڈنگ کے دوران  ٹائر پھٹنے سے کنٹرول سے باہر ہوگیا، پائلٹ نے مہارت سے جہاز پر قابو پا لیا،  جس سے جہاز اور مسافر دونوں محفوظ رہے،یاد رہے کہ  پرواز ایس وی 3720 جدہ سے راولپنڈی پہنچی تھی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »