فلوریڈ ا میں پانی پر تیرتا گھر فروخت کیلئے پیش کردیا گیا

غیر معمولی خصوصیات کا حامل گھر لینا کسے پسند نہیں ہوتا جہاں اردگرد کے حسین مناظر رہائشیوں کی آنکھوں کو ٹھنڈک پہنچاتے رہیں۔ اگر آپ بھی کسی ایسے ہی گھر کی تلاش میں ہیں تو یہ گھر آپ ہی کا منتظر ہے، امریکی ریاست

فلوریڈ ا میں پانی پر تیرتا گھر فروخت کیلئے پیش کردیا گیا ہے ۔دریائے مناتے کے درمیان واقع اس گھر میں دو بیڈ روم ،دو باتھ روم اور ایک کچن سمیت تمام بنیادی سہولتیں میسر ہیں۔ 30 فٹ لمبا اور 60 فٹ چوڑا یہ گھر ایک کشتی پر بنایا گیا ہے جس کی قیمت 4 لاکھ 25 ہزار امریکی ڈالر رکھی گئی ہے ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.