اہم خبرِیں

مولانا فضل الرحمان اپنا اے پی سی کا شوق پورا کرلیں، حکومت عوام کی بہتری کیلئے جدوجہد جاری رکھے گی

کوئٹہ : وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ عمران خان کا یوٹرن جھوٹ نہیں سیاسی بصیرت ہے، حکومت عوام کی بہتری کیلئے جدوجہد جاری رکھے گی ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اپنا اے پی سی کا شوق پورا کرلیں ، حکومت عوام کی بہتری کیلئے جدوجہد جاری رکھے گی ،انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کی اے پی سی کی کوئی اہمیت نہیں ،عمران خان کا یوٹرن جھوٹ نہیں سیاسی بصیرت ہے ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.