نیو یارک میں فیشن ویک کی تقریبات اپنے عروج پر اہم خبریں Feb 11, 2018 165 نیو یارک میں فیشن ویک کی تقریبات اپنے عروج پر فیشن ویک میں موسمِ خزاں اور سرما کی مناسبت سے ڈیزائنرز اپنی کلیکشن پیش کررہے ہیں۔ہانگ کانگ کے ڈیزائنرز کے پیش کیے گئے ملبوسات سب کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ رنگارنگ نیو یارک فیشن ویک 16فروری تک جاری رہے گا۔ celebrationsfashioninits riseNew Yorkonweek Get real time updates directly on you device, subscribe now. Subscribe