Daily Taqat

سوات اور مینگورہ کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات : سوات اور مینگورہ کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

رپورٹس کے مطابق مینگورہ شہراور گردونواح میں زلزلوں کے جھٹکوں سے لوگوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا اوردکانوں اور گھروں سے باہر نکل آئے۔رپورٹس کے مطابق زلزلے کے یہ جھٹکے سوات میں بھی محسوس کئے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت4.2ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی201کلومیٹر تھی اور اس کامرکزکوہ ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »