Daily Taqat

صورتحال کو حکمت، تدبر اور فراست سے سنبھالنا ہوگا :اپوزیشن لیڈر

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال کو حکمت ،تدبر اور فراست سے سنبھالنا ہوگا۔

اسلام آباد میں میڈیا سے مختصر گفتگو میں شہبازشریف نے کہا کہ پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ حکومت سے تعاون کریں گے ۔

اس دوران ان سے پوچھا گیا کہ وہ اگر وزیراعلیٰ پنجاب ہوتے تو اس صورتحال سے کیسے نمٹتے ؟

اپوزیشن لیڈر نےکہا کہ اس کے بارے میں ن لیگ نے اپنی رائے دے دی ہے، موجودہ صورتحال کو حکمت،تدبراورفراصت سے سنبھالنا ہوگا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »