Daily Taqat

کرنل جوزف تمام معاملات سے بری ہو کر امریکہ روانہ ہو گئے

ذرائع کے مطابق اسلام آبا د میں امریکی دفاعی اتاشی کرنل جوزف کی گاڑی کے آگے آکر کچلے جانے والے

پاکستانی جوان کی موت کا معاملہ بھی رفع دفع کر دیا گیا ۔ کرنل جوزف تمام معاملات سے بری اور آج وہ امریکہ بھی روانہ ہو گئے ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »