Daily Taqat

مصر، قاہرہ ایئرپورٹ کے قریب دھماکا، پروازیں معطل

قاہرہ :مصر کے قاہرہ ایئرپورٹ کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایئرپورٹ پر تمام پروازیں معطل کردی گئیں ۔

مصر کے قاہرہ ایئرپورٹ کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایئرپورٹ کے 2 فیول ٹینکس میں آگ لگ گئی ،تاہم فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے آگ پر قابو پالیا ۔مصری فوج کے ترجمان کا کہناہے کہ ائیر پورٹ سے باہر فیول ٹینکس کے قریب دھماکا کیمیکل فیکٹری میں درجہ حرارت زیادہ ہونے کی وجہ سے ہوا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »