Daily Taqat

معروف ستارہ شناس سمعیہ خان نےآصف علی زرداری کے مستقبل کی پیشگوئی کر دی

معروف ستارہ شناس سمعیہ خان نے کہا ہے کہ 2018 میں پیپلز پارٹی اور زرداری کی ساکھ بحال ہوگی۔
سمعیہ خان نے بلاول بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کے مستقبل کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ بلاول کے ستارے اتنے مضبوط نہیں ہیں، وہ دو ڈھائی سال تک سیاسی منظر نامے پر نظر آئیں گے جس کے بعد پیپلز پارٹی کو ان کا متبادل تیار کرنا پڑے گا۔ انہوں نے پیش گوئی کی کہ 2018 میں سابق صدر زرداری کا ستارہ مضبوط ہوگیا ہے جبکہ ان کی ساکھ بھی بحال ہورہی ہے۔ رواں سال مکمل طور پر تو نہیں تاہم کافی حد تک پیپلز پارٹی اپنی ساکھ بحال کر پائے گی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »