Daily Taqat

آرمی چیف قمرجاوید باجوہ کے بیٹے نکاح کے بندھن میں بندھ گئے

لاہور : آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کے بیٹے کا لاہور میں نکاح  ہوا ہے،  آرمی چیف کے بیٹے کا نکاح کاروباری شخصیت صابر حمید  کی بیٹی سے ہوا، نکاح مذہبی اسکالر علامہ ثاقب رضا مصطفائی نے پڑھایا ، نکاح میں دلہا اور دلہن کے عزیز اوقارب  نے بھی شرکت کی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »