Latest news

آرمی چیف جنرل قمر جاید باجوہ نے عمرہ کرلیا

مکہ و مکرمہ : پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی ہے ۔تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کیلئے سعودی عرب کے حکام کی جانب سے خانہ کعبہ کا دروازہ بھی خصوصی طور پر کھولا گیا، انہوں نے پاکستان کی ترقی، خوشحالی ، استحکام اور امن کیلئے خصوصی دعا کی ۔یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے بھی رمضان المبارک میں عمرہ کی سعادت حاصل کی تھی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.