امریکہ کے ایک ڈرائیور نے اونچی چٹان پر جیپ چڑھا دی

امریکہ میں جانباز ڈرائیور نے بلن دو بالا چٹان پر جیپ چڑھا لی ۔

امریکی ریاست یوٹاہ میں ایک سرپھرے ڈرائیور نے بلند و بالا چٹان پرچڑھنے کی ٹھانی  اور  ریاست یوٹاہ کے شہر  میں سینڈ ہولو اسٹیٹ پارک   میں بلندو بالا چٹان پر چڑھنے کیلئے

اپنی جیپ چلاتے ہوئے با آسانی چٹان کے سرے پر پہنچ گیا۔

اس دوران جیب راستے میں الٹی اور نہ ہی ڈرائیور نے اپنا قابو کھویا ۔

یہ مناظر دیکھنے والے شائقین سانس لینا بھول گئے اور ڈرائیور کی سلامتی کی دعائیں بھی کرتے رہے ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.