ہرن پہنچی آفس میں کام کرنے

یوں توآفسوں میں آپ نے ملازمین کا کام کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب یہاں تو آفس میں ہرن نے ہی انٹری دیدی ہے۔

یہ دلچسپ مناظر امریکی ریاست جنوبی کیرولینا کے آفس میں دیکھے گئے جب ایک آوارہ ہرن آفس کے اندر داخل ہوگیا اور آفس میں آزادانہ دوڑتا بھاگتا رہااور کچھ کمپیوٹر بھی توڑ ڈالے۔

یوں اسکول میں آتے اور ڈیسکوں پر اچھل کود کرتے ہرن کو دیکھ کر جہاں کچھ ملازم خوفزدہ ہوگئے وہیں کچھ یہ دلچسپ مناظر اپنے کیمرے میں قید کرنے لگے ۔

ہرنایک گاڑی کی زد میںآگیا تھا جس کے بعد وہ بھاگتا ہوا آفس کے اندر گھس آیا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.