چائینہ میں45ہزار سال پرانے قدیم آثار دریافت

چائنیزاکیڈمی آف سوشل سائنسز (سی اے ایس ایس) نے اعلان کیا ہے کہ ماہرین کی ٹیم نے گزشتہ برس 6 مقامات پر قدیم آثار دریافت کیے، جو اندازا 35 ہزار سے 45 ہزار سال قبل کے مقامات ہیں۔

چائنیز اکیڈمی آف سوشل سائنسز کے مطابق جن 6 آثار قدیمہ کے مقامات کو دریافت کیا گیا ہے، وہ کم سے کم 40 ہزار سال پرانے ہیں۔

ماہرین کے مطابق ان آثار سے چین میں 40 ہزار سال قبل انسان کی موجودگی کا پتہ لگانے میں اہم پیش رفت ہوگی۔

چین کے آثار قدیمہ دریافت کرنے والے قومی ادارے کے مطابق 2017 میں پہلی بار ملک کے شمال مغربی حصے سے قدیم آثار دریافت ہوئے

 


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.