Daily Taqat

شادی کی خواہش ظاہر کردی،ادارہ پریانکا چوپڑا

بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ شادی کے لئے ابھی صحیح شخص کی تلاش ہے۔ایک انٹرویو میں اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہناتھا کہ شادی منصوبہ بندی کے مطابق نہیں ہوتی، شادی کے لئے صحیح شخص کی تلاش ہوتی ہے ، اگر مجھے ایسا شخص مل گیا پھر میں شادی کروں گی اور ابھی تک مجھے صحیح شخص نہیں ملا ہے۔ واضح رہے کہ اداکارہ پریانکا چوپڑا ہالی ووڈ فلم اے کڈ لائیک جیک اور از ناٹ اٹ رومینٹک میں دکھائی دیں گی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »