Daily Taqat

فلم ’’ ویر دی ویڈنگ ‘‘روایتی محبت کی کہانی پر مبنی نہیں: کرینہ کپور

ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے کہا ہے کہ فلم ’’ ویر دی ویڈنگ ‘‘روایتی محبت کی کہانی پر مبنی نہیں ہے۔
اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ فلم’’ ویر دی ویڈنگ ‘‘ روایتی محبت کی کہانی لڑکے اور لڑکی کے درمیان روایتی محبت کی کہانی پر مبنی نہیں ہے بلکہ یہ ایک منفرد کہانی پر مبنی فلم ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں ایسی بہت سی فلموں میں کام کر چکی ہوں لہذا میں نے سوچا کہ کچھ مختلف ہونا چاہیے۔  فلم رواں سال یکم جون کو ریلیز کی جائے گی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »