اداکارہ کاجول کا مجسمہ مادام تساؤمیوزیم لندن میں رکھا جائے گا

بالی ووڈ اداکارہ کاجول کا مومی مجسمہ لندن میں مادام تساؤ میوزیم میں رکھا جائے گا ۔ اداکار شاہ رخ خان ،ایشوریہ رائے سمیت دیگر فنکاروں کے بعد اداکارہ کاجول کا مومی مجسمہ بھی لندن میں مادام تساؤ میوزیم میں رکھا جائے گاجسے رواں سال منظر عام پر لائے جانے کا امکان ہے ،اس موقع پر ان کے شوہر اداکار اجے دیوگن سمیت ان کی پوری فیملی بھی موجود ہو گی ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.