Daily Taqat

شنگھائی فلم فیسٹول میں 5 پاکستانی فلمیں پیش

شنگھائی تعاون تنظیم کے زیر اہتمام فلم فیسٹول میں پاکستان کی پانچ فلمیں پیش کی جا رہی ہیں۔

چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں 13 جون سے شروع ہونے والا فلم فیسٹول 17 جون تک جاری رہے گا، جس میں پاکستان کی پانچ فلموں کو نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔

ان فلموں میں جوانی پھر نہیں آنی، پرچی، بن روئے، پنجاب نہیں جاؤں گی اور چلے تھے ساتھ شامل ہیں۔

فلم فیسٹول میں رکن ملکوں کی 55 فلمیں پیش کی جا رہی ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »