Daily Taqat

شاہد کپور کی اہلیہ نے بیٹے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی

بالی وڈ اداکار شاہد کپور اور ان کی اہلیہ میرا راجپوت کے ہاں 6 ستمبر کو بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔ جس کے بعد سے مداح اس کی ایک جھلک دیکھنے کو بے تاب تھے، لیکن اب یہ انتظار ختم ہوگیا۔ شاہد کپور کی اہلیہ میرا راجپوت نے انسٹاگرام پر 2 ماہ کے زین کی تصویر شیئر کی اور ساتھ میں لکھا، ‘ہیلو ورلڈ’!

 

View this post on Instagram

 

Hello World ?

A post shared by Mira Rajput Kapoor (@mira.kapoor) on

بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے 2015 میں میرا راجپوت سے شادی کی تھی اور ان کے ہاں بیٹی میشا کی پیدائش 2016 میں ہوئی تھی۔ میشا کپور کی پیدائش پر بھی شاہد کپور نے ‘ہیلو ورلڈ’ لکھ کر اسی انداز میں اسے دنیا سے متعارف کروایا تھا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »