Daily Taqat

بالی ووڈ ادادکار سیف علی خان اپنی فیملی کے ہمراہ نئے سال کا استقبال کرنے کے لئے سوئیٹزر لینڈ روانہ ہوگئے

ہندوستانی فلموں کی مشہور جوڑی سیف علی خان اور ان کی اہلیہ کرینہ کپور اپنے بیٹے سیف علی خان کے ہمراہ نیو ائیر منانے کے لئے سوئیٹزر لینڈ روانہ ہو گئے ،دونوں میاں بیوی سویئزر لینڈ میں نئے سال کی تقریبات میں خصوصی شرکت کریں گے ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »