Daily Taqat

ہیرو کی گرل فرینڈ کو کام دینے کے لئے مجھے فلموں سے نکالا گیا,پریانکا چوپڑا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ ہیرو کی گرل فرینڈ کو کام دینے کے لئے مجھے فلموں سے نکالا گیا ہے ۔ پریانکا کا اپنے ایک بیان میں کہناتھاکہ میں نے سکول میں ہی نہیں بلکہ فلم انڈسٹری میں بھی امتیازی سلوک کاسامنا کیا ہے جبکہ سکول میں رنگت کی وجہ سے مجھے نشانہ بنایا جاتا تھا۔انہوں نے کہا کہ جہاں تک پہنچی ہوں اس کی وجہ میرا عزم تھا جبکہ ہیرو کی گرل فرینڈ کو کام دینے کے لئے مجھے فلموں سے نکالا گیا ہے ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »