Daily Taqat

میرے کام کا اصول ریکارڈ توڑنا نہیں: امیتابھ بچن

بالی ووڈاداکار امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ میرے کام اصول ریکارد توڑنا نہیں۔امیتابھ بچن ان دنوں رشی کپور کے ساتھ فلم102 ناٹ آؤٹ کی تشہیر میں مصروف ہیں ،فلم کی کہانی باپ اور بیٹے کے رشتے پر مبنی ہے، جو4مئی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ مجھے 50سال فلم انڈسٹری میں ہو گئے ہیں اور میں ہر روز کچھ نہ کچھ سیکھتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ میرے کام اصول ریکارد توڑنا نہیں، اگرشائقین فنکار کے کام کو پسند نہیں کرتے تو انہیں آئندہ کے لئے اپنے کام میں بہتری لانے کے لئے کوشش کرنی چاہیے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »