Daily Taqat

بالی ووڈ سینما اپنے رقص اور گانوں کی وجہ سے دنیامیں مقبول ہے : دیپیکا پڈوکون

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے کہا کہ بالی ووڈ سینما اپنے رقص اور گانوں کی وجہ سے دنیا بھر میں مقبول ہے۔

بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کا اپنے ایک انٹر ویو میں کہناتھا کہ انہیں فخر ہے کہ وہ بالی وو ڈانڈسٹری کا حصہ ہیں،انہیں رواں سال 17 اور 18 مئی کو ہونیوالے کینز فلم فیسٹیول میں شرکت کر کے بے حد خوشی ہوئی،انہیں خوشی ہے کہ عالمی سطح پر لوگ انہیں پہچانتے ہیں،ان کے کام کو سراہتے ہیں اور ان سے پیار کرتے ہیں۔واضح رہے کہ اداکارہ کی حال میں ریلیز ہونیوالی فلم’’ ایکس ایکس ایکس‘‘ ’’ریٹرن آف ایگزینڈر کیج ‘‘ ہے جس میں انہوں نے اہم کردار نبھایا،فلم شاندار کامیابی سے ہمکنار ہوئی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »