Latest news

ڈرامہ سیریل”میرے پاس تم ہو“ ایک ٹوٹے ہوئے دل کی کہانی ہے، عائزہ خان

اسلام آباد :  اداکارہ عائزہ خان نے کہا ہے کہ ڈرامہ سیریل ”میرے پاس تم ہو“ ایک ٹوٹے ہوئے دل کی کہانی ہے۔ ڈرامے کی عدنان صدیقی، عائزہ کان اور ہمایوں سعید کی اداکاری کو بہت پسند کیا جا رہا، انہوں نے کہا کہ ڈرامے میں اداکیے گئے کردار کو زندگی میں دوبارہ کبھی نہیںکرنا چاہیں گی کیونکہ ان کی نظر میں یہ صرف میاں بیوی کی کہانی نہیں ہے بلکہ اس میں ان کے اندر موجود پیسے کے لالچ کو دکھایا گیا ہے۔ ڈرامے کے ہدایت کار ندیم بیگ ہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.