آج جس مقام پر ہو یہ میری محنت اور لگن کا پھل ہے, ثناخان

پاکستان کی معروف ماڈل ،اداکارہ ثنا ء خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں فیشن انڈسٹری نے تیزی سے تر قی کی ہے،فیشن انڈسٹری کے لوگو ں کی وجہ سے فلم کا معیار بھی بہت بہتر ہوا ہے ،کیونکہ اب فلم انڈسٹری میں فیشن انڈسٹری کے معروف فنکار کام کر رہے ہیں ، ثنا ء خان نے مزید گفتگو کرتے ہوے کہا کہ آج جس مقام پر ہو یہ میری محنت اور لگن کا پھل ہے اورموجودہ مقام کو بہال رکھنے کیلئے مزید محنت جاری ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں ثناء خان نے کہا کہ شوبز انڈسٹری میں اپنی شناخت کو برقرار رکھنے کے لیے معیاری پروجیکٹس میں ہی کام کرونگی،کیو نکہ معیاری کردار ہی فنکار کو نکھارتا ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.