Daily Taqat

گووندا کی نئی فلم ’’ فرائی ڈے‘‘ مئی میں ریلیز کی جائے گی

ممبئی:بالی ووڈ کے مشہور و معروف اداکار گووندا کی نئی فلم ’’ فرائی ڈے‘‘راوں سال مئی میں ریلیز ہوگی۔
گونداعمر رسیدہ ہوجانے کے باوجود فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھارہے ہیں۔ان کی نئی فلم ’’ فرائی ڈے‘‘ کو ریلیز کی تاریخ مل گئی ہے،یہ فلم مئی 2018کو ریلیز کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔ ‘ فرائی ڈے’ کامیڈی فلم ہے۔ اداکارکافی عرصے کے بعد مزاحیہ فلم سے مداحوں میں ہنسی بکھیرتے نظرآئیں گے۔ان کے ساتھ اداکار ورون شرما کام کررہے ہیں، ورون اس سے قبل متعدد کامیڈی فلموں میں کام کرچکے ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »