Daily Taqat

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی نئی فلم ’’مینٹل ہے کیا‘‘ اگلے برس 22 فروری کو ریلیزکی جائے گی

بالی ووڈ کی نئی فلم ‘ مینٹل ہے کیا کو ریلیز کی تاریخ مل گئی۔

اداکارہ کنگنا رناوت اور اداکار راجکمار رائو کی نئی فلم ’’مینٹل ہے کیا‘‘ کو اگلے برس 22 فروری کو ریلیز کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔

ریلیز کی تاریخ کا اعلان کنگنا رناوت اور راجکمار رائو نے ایک خصوصی وڈیو پیش کرکے کیاہے جس میں دونوں ایکدوسرے کوکہہ رہے ہیں’’ مینٹل ہے کیا ‘‘۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »